اولی روبنسن کی قومی ٹیم میں واپسی کے لئے کوششیں تیز

 اولی روبنسن کی قومی ٹیم میں  واپسی کے لئے کوششیں تیز

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے فاسٹ بالر اولی روبنسن نے ٹیسٹ ٹیم میں ممکنہ واپسی کے لئے ہیڈ کوچ برینڈن میکولم اور ۔۔

منیجنگ ڈائریکٹر راب کی سے رابطے تیز کر دئیے ہیں، جس کے بعد ان کی قومی ٹیم میں دوبارہ شمولیت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ 32سالہ اولی روبنسن نے جون 2021سے فروری 2024 کے درمیان 20 ٹیسٹ میچز میں شرکت کرتے ہوئے 76 وکٹیں حاصل کیں، تاہم فٹنس مسائل، خصوصا کمر کی تکلیف، ان کے کیریئر میں بڑی رکاوٹ بنی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں