ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لئے نیدرلینڈز کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ  کے لئے نیدرلینڈز کے  15رکنی سکواڈ کا اعلان

ایمسٹر ڈیم (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے نیدرلینڈز نے 15 رکنی سکواڈ اعلان کردیا۔

 ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کی جانب بابیٹ ڈی لیڈے نیدرلینڈز ویمن ٹیم کی قیادت کریں گی،نیدرلینڈزکی ویمنز ٹیم پہلی مرتبہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں