گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا آج سے آغاز
روم (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین کے زیر اہتمام گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 109 واں ایڈیشن آج سے نیسبار، بلغاریہ میں شروع ہوگا۔۔
،جس کا اختتام اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہوگا۔ ریس تین ہفتوں میں مکمل ہوگی۔ ریس میں 200 کلومیٹر سے زیادہ طویل 4 مراحل ہوں گے ۔ریس کی میزبانی اٹلی ہی کرے گا۔ سائیکل ریس میں دنیا کے نامور سائیکلسٹس شرکت کرینگے ۔