پلوشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرزبیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا

 پلوشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرزبیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کی سابق قومی بیڈ منٹن چیمپئن پلوشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا۔

پاکستانی سٹار پلیئر نے فائنل میں کینیڈا کی ٹاپ سیڈ پلیئر اینا رائس کو شکست دی، پلواشہ بشیر نے کینیڈین ماسٹرز ٹورنامنٹ میں 35 ایج گروپ کا ویمن سنگلز ٹائٹل جیتا۔پلوشہ بشیر نے کہا کینیڈین ماسٹرز چیمپئن شپ میں مختلف ملکوں کے 300 سے زائد پلیئرز شریک تھے ، کینیڈین ماسٹرز چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے پر فخر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں