قومی انڈر18ہاکی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کامیابی

قومی انڈر18ہاکی کھلاڑیوں  کا تربیتی کیمپ کامیابی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں قومی انڈر18 ہاکی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کامیابی سے جاری ہے ۔

کیمپ کے صبح کے سیشن کا آغاز بھرپور جوش و خروش کے ساتھ ہوا، جہاں نوجوان کھلاڑیوں نے سخت ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیا۔تربیتی کیمپ کا بنیادی مقصد جاپان میں شیڈول آئندہ انڈر18 ایشیا کپ کے لیے ٹیم کو بہترین انداز میں تیار کرنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں