ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے میچز کا شیڈول جاری

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ  کے میچز کا شیڈول جاری

لاہور (سپورٹس ڈیسک)ؤویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 12 جون کو۔۔۔

 برمنگھم میں ہوگا، جہاں میزبان انگلینڈ اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف کرے گا۔ اسی میدان میں 14 جون کو روایتی حریف بھارت اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے ، جبکہ نیدرلینڈز اپنی پہلی ورلڈ کپ شرکت میں بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترے گا۔مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میں کئی اہم مقابلے شیڈول ہیں، لارڈز میں گروپ مرحلے کے دوران انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بھی اہم مقابلے ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں