ڈسپلن کی خلاف ورزی ،بین سٹوکس دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ

ڈسپلن کی خلاف ورزی ،بین سٹوکس  دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر انگلینڈ نے کپتان بین سٹوکس کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کردیا۔

واضح رہے کہ بین سٹوکس کو ٹیم کے کرفیو کے اوقات کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا سامنا ہے ۔ گس ایٹکنسن کو بھی سکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔ انگلش بورڈ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ کیلئے جو روٹ کو کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔  آرچر اور جارڈن کاکس کو سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں