انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان
لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔سکواڈ میں جو روٹ (کپتان)، ریحان احمد، جوفرا آرچر،سونی بیکر، شعیب بشیر، جیکب بیتھل، ہیری بروک (نائب کپتان)، جورڈن کوکس ،بین ڈکٹ، میتھیو فشر، ایمیلیو گے ، جیمز ریو، اولی رابنسن، جیمی سمتھ اور جوش ٹنگ شامل ہیں۔ دوسرا ٹیسٹ 17 جون سے شروع ہوگا۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔سکواڈ میں جو روٹ (کپتان)، ریحان احمد، جوفرا آرچر،سونی بیکر، شعیب بشیر، جیکب بیتھل، ہیری بروک (نائب کپتان)، جورڈن کوکس ،بین ڈکٹ، میتھیو فشر، ایمیلیو گے ، جیمز ریو، اولی رابنسن، جیمی سمتھ اور جوش ٹنگ شامل ہیں۔ دوسرا ٹیسٹ 17 جون سے شروع ہوگا۔