فٹبال ورلڈکپ:جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے ہرادیا

فٹبال ورلڈکپ:جنوبی کوریا نے  چیک ریپبلک کو 1-2 سے ہرادیا

میکسیکو (دنیا نیوز)فٹ بال ورلڈکپ 2026 میں جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو دو ایک سے ہرادیا۔

فٹبال ورلڈکپ میں جنوبی کوریا اور چیک ریبپلک کے درمیان ہونے والے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں۔دوسرے ہاف میں پہلے چیک ری پبلک نے جنوبی کوریا کے خلاف پہلا گول جبکہ بعدازاں جنوبی کوریا نے 2 گول کرکے میچ اپنے نام کیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں