فیفا ورلڈکپ:یوراگوئے ٹیم کی بھی امریکا میں تذلیل

فیفا ورلڈکپ:یوراگوئے  ٹیم کی بھی امریکا میں تذلیل

واشنگٹن(سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ میں یوراگوئے ٹیم کے سامان کی سڑک کنارے سراغ رساں کتوں کے ذریعے تلاشی کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔

امریکا پہنچنے والی یوراگوئے کی ٹیم کو غیر معمولی سکیورٹی جانچ کا سامنا کرنا پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر شائقین نے حیرت اور ناراضی کا اظہار کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...