میسی نے ایک ہی میچ میں کئی ریکارڈز قائم کردئیے

 میسی نے ایک ہی میچ میں  کئی ریکارڈز قائم کردئیے

بیونس آئرس(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے سپر سٹار لیونل میسی نے کئی بڑے ریکارڈز توڑتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی ہے ۔۔۔

میسی ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کے ساتھ سب سے زیادہ 28 میچز کھیلنے والے فٹبالر بھی بن گئے ہیں جبکہ ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 18 فتوحات کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ عالمی کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دو ہزار 489 منٹ میدان میں گزارنے والے فٹبالر بھی بن گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں