ڈنمارک کا تہران میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

ڈنمارک کا تہران میں  سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

کوپن ہیگن(اے ایف پی)ڈنمارک نے مشرقِ وسطیٰ میں سکیورٹی صورتحال بہتر ہونے کے بعد تہران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔

وزارتِ خارجہ کے مطابق سفارت خانہ تین ماہ سے زائد بند رہنے کے بعد دوبارہ فعال کیا جا رہا ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ ڈنمارک کے سفیر نے 19 جون سے ہی سفارت خانے میں اپنی سرگرمیاں شروع کر دی تھیں۔ ڈنمارک نے 10 مارچ کو خطے میں سکیورٹی خدشات کے باعث سفارت خانہ عارضی طور پر بند کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں