میسی ہمت ہارنے والوں میں سے نہیں :میروسلاو کلوزے
نیویارک (سپورٹس ڈیسک)لیجنڈ جرمن فٹبالر میروسلاو کلوزے نے اپنا عالمی ریکارڈ ٹوٹنے پر اپنے ردِعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ میسی ہمت ہارنے والوں میں سے نہیں ۔۔۔
انہوں نے میسی کو عالمی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میرے لیے میسی اب تک کے بہترین فٹبالر ہیں۔میروسلاو کلوزے نے کہا کہ میسی تو پھر میسی ہیں، میں نے ہمیشہ ان کی تعریف کی ہے ۔