ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :نیوزی لینڈ نے سکاٹ لینڈ ، سری لنکا نے آئرلینڈ کو ہرا دیا
برسٹل، لیڈز (سپورٹس ڈیسک)ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 113رنز سے ہرادیا ۔200رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 86رنز پر ڈھیر ہوگئی۔۔۔
نیوزی لینڈ نے سکاٹ لینڈ جبکہ سری لنکا نے آئرلینڈ کو شکست دیدی، سکاٹ لینڈ نے 7وکٹوں پر 131 رنز بنائے، نیوزی لینڈ نے ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں پر حاصل کیا، آئرلینڈ کے131 رنز کا ہدف سری لنکا نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا،لنکن قائد چماری نے شاندار سنچری سکور کی۔