انڈر 19 کرکٹ سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ جاری

انڈر 19 کرکٹ سکلز  ڈویلپمنٹ کیمپ جاری

ملتان (سپورٹس ڈیسک)ہیڈ کوچ شاہد انور کی زیر نگرانی پاکستان انڈر 19 سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ ملتان میں جاری ہے جہاں 31 نوجوان کرکٹرز تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

کیمپ کا مقصد کھلاڑیوں کی تکنیکی، جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کو نکھار کر انہیں مستقبل کے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے تیار کرنا ہے ۔اس حوالے سے ہیڈ کوچ شاہد انور نے کہا کہ کوچنگ سٹاف ہر کھلاڑی کی کارکردگی کا انفرادی جائزہ لے رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں