بین سٹوکس ریٹائرمنٹ ویڈیو پر آئی سی سی نے وضاحت مانگ لی
دبئی(سپورٹس ڈیسک)بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ ویڈیو پر آئی سی سی نے انگلش کرکٹ بورڈ سے وضاحت طلب کرلی۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سٹوکس کی ڈریسنگ روم میں ریٹائرمنٹ تقریر کی ویڈیو ٹیسٹ میچ ختم ہونے سے پہلے نشر کی گئی۔بیان میں کہا گیا کہ میچ کے دوران ڈریسنگ روم کی آڈیو اور ویڈیو جاری کرنا آئی سی سی کے ضوابط کی خلاف ورزی ہے ۔ای سی بی نے ڈریسنگ روم کی ریکارڈنگ اور ویڈیو نشر کرکے قوانین کی خلاف ورزی کی۔