مارسیلو اور اوسٹاپینکو نے ومبلڈن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

 مارسیلو اور اوسٹاپینکو نے ومبلڈن  اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

لندن (سپورٹس ڈیسک)ایل سلواڈورکے ٹینس کھلاڑی مارسیلو آریوالو اور ان کی لٹویا کی جوڑی دار جلینیا اوسٹاپینکو پر مشتمل ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ جوڑی نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میچ میں مارک پولمینز اور ان کی ہم وطن جوڑی دار سٹارم ہنٹر پر مشتمل آسٹریلوی جوڑی کو شکست دی۔

ایل سلواڈورکے ٹینس کھلاڑی مارسیلو آریوالو اور ان کی لٹویا کی جوڑی دار جلینیا اوسٹاپینکو پر مشتمل ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ جوڑی نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میچ میں مارک پولمینز اور ان کی ہم وطن جوڑی دار سٹارم ہنٹر پر مشتمل آسٹریلوی جوڑی کو شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں