مسقط میں دو عالمی ایونٹس کیلئے پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم کا اعلان
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی اولمپین ناصر علی اور اولمپین نعیم اختر کی سیلیکشن اور پی ایچ ایف صدر محی الدین احمد وانی کی منظوری کے بعد۔۔۔۔
عمان کے شہر مسقط میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے 18رکنی نیشنل ویمنز انڈر 21اور یوتھ انڈر 18ہاکی 5-اے سائیڈ ٹیم کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ منتخب کھلاڑی اور آفیشلز مسقط میں دو اہم ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔