سینیگال فٹبال کا ٹیم کو ماہر امراض نسواں ڈاکٹر دئیے جانے کا الزام
لاہور(سپورٹس ڈیسک)سینیگال کا فیفا ورلڈ کپ میں مایوس کن سفر کے باعث شمال مغربی افریقی ملک کی فٹبال فیڈریشن میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔
سینیگال فٹبال فیڈریشن ٹیم کے ڈاکٹر کو ذمہ داری کے لیے مطلوبہ مہارت حاصل نہیں تھی۔سینیگال فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالرحمان فیڈیور امراضِ نسواں کے ماہر ہیں، انہوں نے سپورٹس میڈیسن کی تربیت حاصل نہیں کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments