انڈر 19 ٹی 20: پاکستانی خواتین کی فتح
کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 47 رنز سے شکست دے کر انڈر 19 ویمن ٹی ٹونٹی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔
نیشنل بینک سٹیڈیم میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی دعوت پر 4وکٹوں پر125رنز بنائے ۔ جواب میں مہمان ٹیم 17.1 اوورز میں محض 78 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments