سینٹرل ایشین مینز والی بال میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

سینٹرل ایشین مینز والی بال میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

سینٹرل ایشین مینز والی بال میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز سری لنکا کو تین صفر سے شکست دی،قازقستان اور بنگلہ دیش بھی کامیاب

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن مینز والی بال چیمپئن شپ میں میزبان پاکستان کا فاتحانہ آغاز، قومی ٹیم نے سری لنکا کو تین صفر سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گیا، پہلے میچ میں قازقستان نے نیپال کو 3-2سے شکست دی، جبکہ دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ازبکستان کو 3-2سے ہرایا۔ دن کے تیسرے اور آخری میچ میں میزبان پاکستان نے سری لنکا کو ایک طرفہ مقابلے کے بعد سٹریٹ سیٹس میں 3-0سے شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...