سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کرگئے
کراچی(سپورٹس ڈیسک)سابق قومی کپتان اور موجودہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کر گئے ۔
سرفراز احمد کے بہنوئی کا انتقال گزشتہ روز عمان میں ہوا۔ نمازہ جنازہ کے بعد مرحوم کی تدفین عمان میں ہی عمل میں لائی گئی۔مرحوم کراچی ریجن کرکٹ کی معروف شخصیت ضیا صدیقی کے چھوٹے بھائی تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments