سینئر اور جونیئر انڈر 21قومی ہاکی ٹیموں کا دوستانہ میچ

سینئر اور جونیئر انڈر 21قومی  ہاکی ٹیموں کا دوستانہ میچ

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرِ اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں سینئر اور جونیئر انڈر 21قومی ہاکی ٹیموں کے درمیان ایک انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز دوستانہ میچ کھیلا گیا۔

جس میں سینئر ٹیم نے 4-6 سے کامیابی حاصل کر لی۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین احمد وانی اور انٹرنیشنل کوچنگ سٹاف بھی موجود تھا، جنہوں نے دونوں ٹیموں کے کھیل کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور نوجوان کھلاڑیوں کے جذبے اور صلاحیتوں کی تعریف کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...