رحمت شاہ افغان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر

 رحمت شاہ افغان کرکٹ  ٹیم کے نئے کپتان مقرر

کابل(سپورٹس ڈیسک)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کے لیے تجربہ کار بلے باز رحمت شاہ کو نیا کپتان مقرر کر دیا جبکہ رحمان اللہ گرباز کو نائب کپتان کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔

یہ فیصلہ حشمت اللہ شاہدی کے عہدے سے استعفے کے بعد کیا گیا۔ 31 سالہ شاہدی نے جنوری 2022 سے جون 2026 تک افغانستان کی 55 ون ڈے میچوں میں قیادت کی جن میں ان کی آخری ذمہ داری بھارت کے خلاف سیریز تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...