میتھیو موٹ سڈنی سکسرز کے مردوں کی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا فرنچائز سڈنی سکسرز نے تجربہ کار کوچ میتھیو موٹ کو 2 سال کے معاہدے پر مردوں کی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے ۔
52 سالہ موٹ آئندہ بی بی ایل 16 سے ٹیم کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے اور جیمز ہوپس کی جگہ لیں گے ، جنہوں نے گزشتہ ماہ کوئنز لینڈ اور برسبین ہیٹ کے ساتھ نئی کوچنگ ذمہ داریاں قبول کرنے کے بعد عہدہ چھوڑ دیا تھا۔میتھیو موٹ گزشتہ 2 سیزن سے سڈنی سکسرز کی مردوں کی ٹیم کے معاون کوچ رہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments