پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ  سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

جمیکا (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی۔سیریز کی ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...