ہر قسم کے یکطرفہ ٹیرف اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں:چین
بیجنگ (اے پی پی)چین نے امریکا کی جانب سے 60 تجارتی شراکت داروں پر نئے ٹیرف عائد کرنے کے اعلان کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کے یکطرفہ ٹیرف اقدامات کی مخالفت کرتا ہے ۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے جمعہ کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ٹیرف کی جنگیں اور تجارتی جنگیں کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments