قصور :بیٹے نے آہنی راڈ سے ماں کو قتل کردیا

قصور :بیٹے نے آہنی راڈ  سے ماں کو قتل کردیا

قصور(نمائندہ دنیا)قصور میں بیٹے نے آہنی راڈ کے وار سے ماں کو قتل کردیا۔ پولیس تھانہ بی ڈویژن کے علاقے بستی صابری میں مبینہ طور پر گھریلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے ملزم حافظ بلال نے۔۔۔

 اپنی 55 سالہ والدہ غلام فاطمہ زوجہ عباس کو لوہے کے راڈ سے پے  درپے وار کرکے موت کی نیند سلایا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کا بیٹا حافظ بلال واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...