گلاسگو،کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی 36 رکنی دستے کی شرکت

گلاسگو،کامن ویلتھ گیمز میں  پاکستانی 36 رکنی دستے کی شرکت

گلاسکو (سپورٹس ڈیسک)گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے ، جو 2 اگست تک جاری رہیں گی۔

 ان مقابلوں میں 74 ممالک کے تقریبا 3 ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، پاکستان کا 36 رکنی دستہ بھی ان کھیلوں میں شریک ہے جس میں 20 کھلاڑی جبکہ کوچز اور آفیشلز شامل ہیں۔پاکستانی کھلاڑی 6 کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں، جن میں ایتھلیٹکس، باکسنگ، جوڈو، جمناسٹکس، لان بالز اور تیراکی شامل ہیں۔پاکستانی دستے کی سب سے بڑی امید اولمپک جیولن تھرو چیمپئن ارشد ندیم ہیں، جو اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے میدان میں اتریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...