ارشدیپ سنگھ کی اداکارہ ثمرین کور کیساتھ تعلقات کی تصدیق

 ارشدیپ سنگھ کی اداکارہ ثمرین کور  کیساتھ تعلقات کی تصدیق

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ نے طویل عرصے سے جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے۔۔۔

 اداکارہ، ماڈل اور سوشل میڈیا شخصیت ثمرین کور کے ساتھ اپنے تعلقات کو باضابطہ طور پر عوامی طور پر تسلیم کر لیا۔ارشدیپ سنگھ نے انسٹاگرام پر ثمرین کور کے ہمراہ محبت بھری تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں مائی پرسن لکھا، جس کے بعد مداحوں اور ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے دونوں کو مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...