پاکستان کی عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی

پاکستان کی عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی

نیاگرا (سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں میزبان کینیڈا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

 کینیڈا کے شہر نیاگرا ان دی لیک میں جاری چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں سیڈ 7 پاکستان نے میزبان کینیڈا کو 0-2 سے زیر کرلیا۔پاکستان کے نعمان خان نے پہلے میچ میں کولٹن میکلافلن کو 0-3 سے مات دی اور دوسرے میچ میں عبداللہ نواز نے سخت مقابلے کے بعدکالڈر مرے کو 2-3 سے شکست دے کر پاکستان کو اگلے مرحلے میں پہنچا دیا۔ کوارٹر فائنل میں پاکستان کو ممصر کا سامنا درپیش ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...