سٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کے نئے ٹیسٹ ہیڈ کوچ ، جو روٹ دوبارہ کپتان

سٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کے نئے ٹیسٹ  ہیڈ کوچ ، جو روٹ دوبارہ کپتان

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے سابق نیوزی لینڈ کپتان سٹیفن فلیمنگ کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے ۔۔۔

کپتان بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کے بعد سابق کپتان جو روٹ کو ایک بار پھر مستقل ٹیسٹ کپتان کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ۔روٹ نے 2022 میں یہ عہدہ چھوڑ دیا تھا تاہم بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں دوبارہ قیادت سونپی گئی ہے ۔ 53 سالہ فلیمنگ نے ای سی بی کے ساتھ چار سالہ معاہدہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...