صبا شمیم جدون کی باکسر فاطمہ زہرا کو مبارکباد

صبا شمیم جدون کی باکسر  فاطمہ زہرا کو مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (ویمن کمیشن)کی رکن اور پاکستان تائیکوانڈوفیڈریشن کی نائب صدر صبا شمیم جدون نے پاکستانی ہونہار خاتون باکسر فاطمہ زہرا کو گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں کھانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے۔۔۔۔

امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کریں گی۔ واضح رہے کہ خاتون باکسر فاطمہ زہرا کا سرگودھا ڈویژن سے تعلق ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...