آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کیلئے رجسٹریشن شروع
اسلام ابٓاد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ملک بھر مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے ۔
معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 8 سے 14 اگست تک لیزر سٹی بالنگ کلب، صفا گولڈ ایف سیون مرکز، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments