عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ کراچی کے سید عبداللہ عتیب نے تین میڈلز جیت لئے

عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ  کراچی کے سید عبداللہ عتیب  نے تین میڈلز جیت لئے

کراچی (سپورٹس ڈیسک )کراچی کے نوجوان کھلاڑی نے ملائیشیا میں ہونے والے تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تین میڈلز جیت لئے ۔

 سید عبداللہ عتیب نے 18 ویں سی کے کلاسک نیشنل اینڈ انوی ٹیشنل چیمپئن شپ 2026 میں برانز میڈل جیتا۔انہوں نے ریمجا انوی ٹیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2026 میں بھی پاکستان کیلئے برانز میڈل حاصل کیا۔، سید عبداللہ عتیب نے ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن کے ساتھ سلور میڈل اپنے نام کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...