ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ:پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
آئرلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 11 گول کے بڑے مارجن سے ہرادیا۔ اولمپیئن شہباز سینئر اور اولمپیئن خالد حمید خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے ۔خیال رہے کہ گروپ ڈی میں پاکستان اپنا اگلا میچ آج ویلز کے خلاف کھیلے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments