کینیڈین اوپن ٹینس ،ایگا شفیونٹیک نے ٹائٹل جیت لیا

کینیڈین اوپن ٹینس ،ایگا شفیونٹیک نے ٹائٹل جیت لیا

کینیڈین اوپن ٹینس ،ایگا شفیونٹیک نے ٹائٹل جیت لیا فائنل میچ میں حریف ایلینا ریبا کینا کو 6-2اور 6-3سے شکست دے دی

ٹورنٹو (سپورٹس ڈیسک)پولینڈ کی ٹینس سٹار ایگا شفیونٹیک کینیڈین اوپن کے فائنل میں قازقستان کی ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ٹورنٹو میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو 2-6 اور 3-6 سے شکست دے کر رواں سیزن کا پہلا ٹائٹل جیت لیا۔چھ مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن ایگا شفیونٹیک نے میچ کے دوران جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا جبکہ ایلینا ریباکینا کئی مواقع پر غیر ضروری غلطیوں کی وجہ سے مشکلات کا شکار رہیں۔عالمی نمبر دو ا یلینا ریباکینا نے پہلے سیٹ میں 12 ان فورسڈ ایررز کئے ۔ کینیڈین اوپن جیتنے کے بعد ایگا شفیونٹیک عالمی رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ فائیو میں شامل ہوجائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...