سری لنکاکیخلاف پہلا ٹیسٹ ،بھارت نے 9وکٹوں پر460رنزبنالئے
گالے (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک 9وکٹوں پر 460رنز بنالئے۔
نوجوان بلے باز دیو دت پڈیکل 167رنزبناکر آؤٹ ہوئے جبکہ دھرو جرل نے 51رنز کی اننگز کھیلی ،کے ایل راہو ل 77رنز بناکر ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے تھے ،پربتھ جے سوریا نے 4 ،کیسہارا نوانتھا نے 3اور اسیتھا فرنینڈو نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔بارش سے متاثرہ میچ میں 2دن کے دوران 116اوورزکا کھیل ممکن ہوسکا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments