آئی ایم سی اوور 60 ورلڈ کپ، پاکستان نے کینیڈا کو 5وکٹوں سے ہرادیا
مسیساگا (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اوور 60 ٹیم نے آئی ایم سی اوور 60 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں میزبان کینیڈا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
کینیڈا نے مقررہ 45 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے ۔ پاکستان نے پانچ وکٹیں گنوا کر 37.3 اوورز میں ہدف حاصل کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments