سنسناٹی اوپن ٹینس:فیلکس اور ٹیلر فریٹز ٹا پ 16راؤنڈ میں داخل
اوہائیو (سپورٹس ڈیسک) کینیڈین ٹینس سٹار فیلکس اوگرالیاسیم اورامریکی ٹینس سٹارٹیلر فریٹز سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔
فلیکس نے ارجنٹائن کے سیرونڈولو اور ٹیلر فریٹز نے سپین کے ڈینیئل میریڈا ایگیولر ک ہرایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments