کوہ پیماعاصمہ مشتاق اسپانٹک چوٹی سرکرنے کے بعد واپسی پرچل بسیں

کوہ پیماعاصمہ مشتاق اسپانٹک چوٹی سرکرنے کے بعد واپسی پرچل بسیں

گانچھے (سپورٹس ڈیسک ) کوہ پیما عاصمہ مشتاق اسپانٹک چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی پر شدید بیماری کے باعث انتقال کرگئیں۔۔۔

قراقرم کالنگ ٹریکس کے مطابق 36 سالہ عاصمہ مشتاق 7 ہزار 27 میٹر بلند اسپانٹک چوٹی سر کرنے کی مہم میں شریک تھیں اور واپسی کے دوران تقریباً 6,400 میٹر کی بلندی پرعاصمہ مشتاق کو بلند پہاڑوں کی سنگین بیماری نے پکڑ لیا ماؤنٹین گائیڈ اکبر علی نے انتہائی مشکل موسمی حالات میں عاصمہ مشتاق کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...