سماعت سے محروم ثنا بہادر ایک اور سکواش ایونٹ کی فاتح

سماعت سے محروم ثنا بہادر ایک اور سکواش ایونٹ کی فاتح

پشاور (سپورٹس ڈیسک)پشاور سے تعلق رکھنے والی پاکستان آرمی کی نمائندہ سماعت سے محروم پاکستان کی ہونہار بیٹی ثنا بہادرنے سڈنی میں اپنی ہم وطن نور کو شکست دے کر پی سی اے انڈیپنڈنٹ آزادی سکواش کپ جیت لیا۔

 اطلاعات کے مطابق فائنل میں ثنا بہادر کا ٹکراؤ اپنی ہی ہم وطن نور الہدی سے ہوا، پہلا گیم ثنا بہادر نے اپنے نام کیا، دوسرا گیم جاری تھا کہ نور الہدیٰ ٹخنے میں چوٹ کے باعث ہرٹ ریٹائرڈ کی بنیاد پر مقابلے سے دست بردار ہو گئیں اس طرح ثنا بہادر کو فاتح قرار دے دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...