کرکٹ کی تاریخ میں 100کلومیٹر طویل بولنگ رن اپ کا ریکارڈ
لندن (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کے باؤلرسام بوڈیانو نے ہفتے کے روز لارڈز کرکٹ گراؤنڈ سے دوڑ کا آغاز کرکے۔۔۔
تقریباً 14 گھنٹے میں 100 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے اتوار کو وکنگ کے ویلی اینڈ کرکٹ کلب پہنچ کر میچ کی پہلی گیند اپنے والد کو کرائی تاہم گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اس کی حتمی تصدیق نہیں کی، ٹام ڈن نے 2024 میں 24 کلومیٹر دوڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments