ٹاپ سیڈڈ آرینا سبالینکا کی یوایس اوپن میں مسلسل دوسری فتح

ٹاپ سیڈڈ آرینا سبالینکا کی یوایس اوپن میں مسلسل دوسری فتح

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار عالمی نمبر ون اور میگا ایونٹ کی ٹاپ سیڈ بیلاروس کی آرینا سبالینکا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں۔۔۔

 خواتین کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ ویمنز سنگلز مقابلوں کے دوسرے میچ میں آرینا سبالینکا نے روسی حریف کھلاڑی پولینا ایاتسینکو کو یکطرفہ مقابلے کے بعد سٹریٹ سیٹس میں6-1اور6-1سے شکست دے کر تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...