ویمنز انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج،سٹارزاور چیلنجرز کا ٹاکرا

ویمنز انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج،سٹارزاور چیلنجرز کا ٹاکرا

کراچی (سپورٹس ڈیسک )نیشنل ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائیگا ،ٹورنامنٹ کے فائنل میں سٹارز اور۔۔

 چیلینجرز کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی ،فائنل نیا ناظم آباد جمخانہ گراؤنڈ کراچی میں کھیلا جائے گا ،وکٹ کیپر بیٹر کومل خان سٹارز جبکہ قومی ویمنز انڈر 19 کپتان فضہ فیاض چیلینجرز کی قیادت کریں گی ،فائنل میچ براہ راست نشر کیا جائے گا۔فاتح ٹیم کو 10 لاکھ جبکہ رنرز اپ کو 7 لاکھ پچاس ہزار انعامی رقم ملے گی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...