یو ایس اوپن ٹینس : ایگا سوائٹک کو اپ سیٹ شکست

 یو ایس اوپن ٹینس : ایگا سوائٹک  کو اپ سیٹ شکست

نیویارک(سپورٹس ڈیسک)جرمنی کے ٹینس سٹار الیگزینڈر زویروف اور روس کے کیرن خچانوف یو ایس اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

 زویروف نے اٹلی لوسیئس کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6، 2-6 اور 6-7(3-7)سے ہرایا، خچانوف نے امریکی حریف لنر ٹین کو شکست دی۔ قازقستان کی ایلینا ریباکینا، امریکا کی کوکوگف اورچین کی ژینگ کن ویمنز سنگلز کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں جبکہ6 گرینڈ سلام ٹائٹلز کی فاتح پولینڈ کی ایگا سوائٹک پری کوارٹر فائنل اپ سیٹ شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئیں انہیں چینی کھلاڑی ژینگ کن وین نے شکست دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...