ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا

ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر  پاکستان کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واروکشائر کاؤنٹی کا ہوب گراؤنڈ ایجبسٹن آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کا میزبان ہوگا۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم میں شامل کوئی بھی کھلاڑی اس میدان پر انگلینڈ کے مقابلے پر ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا ہے۔ ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 8 ٹیسٹ کھیلے جا چکے ہیں، جہاں مکمل طور پر انگلش ٹیم کو پاکستان کے خلاف برتری حاصل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...