شاہین فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں گے
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کی ہدایت پر شاہین شاہ آفریدی نے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔
لیفٹ آرم پیسر عمدہ کارکردگی کی بدولت قومی ٹیسٹ سکواڈ میں واپس آنا چاہتے ہیں، شاہین ہفتے کو شروع ہونے والی ڈپارٹمنٹس کی پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں کے آر ایل کی نمائندگی کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق انھیں ادارے کی جانب سے کوئی معاوضہ ادا نہیں کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments