فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان پاکستان گروپ بی میں شامل
زیور خ (سپورٹس ڈیسک) فیفا کے زیر اہتمام افتتاحی فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں پاکستان ٹیم گروپ بی میں شامل ہے ۔
فیفا آسیان کپ 24 ستمبر سے 5 اکتوبر تک کھیلا جائے گا ، گروپ بی میں پاکستان کے علاوہ ویتنام، تھائی لینڈ اور ہانگ کونگ کی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔، ایونٹ میں پاکستان ٹیم 26 ستمبر کو تھائی لینڈ، 29 کو فلپائن اور 2 اکتوبر کو ویتنام سے مقابلہ کرے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments