مائیکل لانڈا نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 20واں مرحلہ جیت لیا

 مائیکل لانڈا نے ویلٹا اسپانیا سائیکل  ریس کا 20واں مرحلہ جیت لیا

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)سپین کے سائیکلسٹ مائیکل لانڈا نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 20واں مرحلہ جیت لیا۔

36 سالہ میزبان سائیکلسٹ مائیکل لانڈا کی ریس میں یہ پہلی سٹیج فتح ہے ۔ ناروے کے سائیکل سوار ٹوبیاس جوہانسن نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ بیلجیئم کے سائیکلسٹ رامسیس ڈی برائنٹ تیسرے نمبر پر رہے ۔ 20واں مرحلہ لا کالاہورا سے کویاڈو ڈیل الگوآسیل تک پہاڑی ٹریک پر 187 کلو میٹر پر محیط تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...